اگسٹا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر سودے کے معاملے میں مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی )سابق فضائیہ چیف ایس پی تیاگی سے آج مسلسل تیسرے دن بھی پوچھ گچھ
کرےگی۔
مسٹر تیاگی ایک دیگر ملزم صنعت کار گوتم کھیتانکے ساتھ آج ایجنسی کے ہیڈکواٹر پہنچے۔
36ارب روپے کے اس مبینہ گھوٹالے میں مسٹر کھتان سے بھی پوچھ گچھ کی جائےگی